اکسر مما لک میں چنے۔ سفید لوبیا۔ سرخ لوبیا۔ دال مسور وغیرہ کو شیشے کی بوتلوں میں دیکھا۔ یہ سب چیزیں بوئل کر کے فوڈ پروسیس کرکے پیک کیا جاتا ہے تاکہ خراب نہ ہو۔
اگر یہ کام پاکستان میں کیا جائے تو مارکیٹ میں اچھا منافع دے گا۔ کیونکہ جو لوگ اپنی مصروف زندگی ہونے کی وجہ سے کھانا بنانے میں زیادہ وقت صرف نہیں کر سکتے۔ اور گھر کا کھانا بھی کھانے کے خواھش رکھتے ہیں۔وہ یہ خریدنے کے لیئے تیار ہونگے۔
1 کلو دال کو پروسیس کرکے آپ 8 حصوں پر تقسیم کر لیں۔ اس طرح آپ 1 کلو دال سے کم ازکم 4 گناہ منافع کما سکتے ہیں۔
یہ کام کھر بیٹھے کیا جا سکتا ہے۔تمام دوست اپنی قیمتی رائے دیں اور پوسٹ اچھی لگے تو دوستوں کے ساتھ شیعر کریں

No comments:
Post a Comment