پوپ کارن کا کاروبارانتہائی منافع بخش ہے۔ 8000 تک اس کی مشین تیار ہو جاتی ہے۔ پیکنگ کے لیے 2000 تک کی مشین جو صرف ایک سائیڈ کو بند کرتی ہے۔ 25 سے 30 روپے کلو مکئی کو آپ 300 کلو تک بیچ سکتے ہیں۔
پیکنگ کر کے پیٹرول پمپ۔ کریانہ سٹورز۔ پارک کے موجود ریفریشمنٹ سنٹرز۔ اور تفریحی مقامات پر فروخت کر سکتے ہیں۔Friday, 9 February 2018
Subscribe to:
Post Comments (Atom)



No comments:
Post a Comment