فش فارمنگ
سیمنٹ تالاب/فش/لاگت/انکم
50فٹ چوڑائی/50 فٹ لمبائی3 فٹ کھدائی کرا لیں اور جو مٹی کھدائی سے نکلیں وہی آپ کناروں پر ڈال کر 3 فٹ اونچا کریں۔
کھدائی مشن کرے گی یا مزدور لگا کر کروئیں
کناروں پر سلیپ ڈالیں جس موٹائی تقریباََ 3 انچ ہو۔ اور تہہ بھی 3 انچ موٹی ڈالیں
بعد میں کناروں اور تہہ کو سمینٹ اور ریت کی تہہ دیں ۔۔
اس کے لیے کم سے کم آپ کو 200 فٹ بجری ۔
سمینٹ 30 گھٹو
اینٹ 500
جالی دو فٹ 4 کناروں پر تقریباََ 200 فٹ
ریت 3 ٹرالی ۔
مزدوری4 دن 1 مستری اور 2 مزدور
کم سے کم 5 فٹ پانی سٹاک ہو ۔
6 انچ مٹی ڈال دیں تہہ میں تا کہ تہہ کچی ہو فش کے لئے
اس پر ٹوٹل خرچہ 1 لاکھ روپے آئے گا۔۔
فش اور خوراک دیکھ بھال
کم سے کم 5000 فش ڈالیں
فش نسل کیٹ فش گوشت خور
50000 روپے کی فش آئے گی
1 سال کی خوراک کی اوریج تقریباَ 4 لاکھ روپے
خوراک میں آپ مرغیوں کی انتیں وغیرہ دینا ہونگی
ایک سال میں اس کا وزن تقریباََ 3 کلو ہو جائے گا۔
5000 کو 3 سے ضرب دیں تو15000 کلو وزن بنتا ہے
300 روپے کلو کیٹ فش آپ سیل کرو گے
ا سال میں یہ 45 لاکھ کی سیل ہو گی ۔
اگر دیکھ بھال خود کرو تو بہت اچھا ہے ورنہ اس کے لئے بندہ رکھیں ماہانہ تنخواہ دن کا کھانا دیں 15000 روپے ماہانہ سے کام کرے گا۔۔۔
اس پر ٹوٹل خرچہ تقریباََ 7 لاکھ روپے ہے ۔ یہ سال میں خرچہ ہو گا ۔۔
کم سے کم آمدن ایک سال بعد 35 لاکھ روپے بچت کے ساتھ

يہ بچہ کھاسےملےگا 03335821310
ReplyDelete